تھائی لینڈ: 7 دن چلنے والا ’سونگ کران تہوار‘ خونریز ثابت، 3 دن میں 191 افراد ہلاک

تھائی لینڈ(زیبائے پاکستان)تھائی لینڈ کے روایتی نئے سال کے تہوار ’سونگ کران‘ کے دوران خوشیاں غم میں بدل گئیں، 7 دن چلنے والے تہوار کے ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ 951 سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا…

سینئر اداکارہ کی 90ء کی دہائی کی اسٹائلش تصاویر دیکھ کر مداح حیران

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نعیمہ خان کی 90ء کی دہائی کی اسٹائلش تصاویر دیکھ کر مداح حیران ہو گئے۔ نعیمہ خان کی بیٹی حفظہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس…

ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں ڈیموں سے پانی کے اخراجات میں اضافہ ہوگیا، جس کے بعد بجلی کا شارٹ فال اب 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا ہے۔ ارسا نے صوبوں کی جانب سے پانی کی طلب میں اضافے کے پیش نظر ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا ہے،…

کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔ قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس…

معروف بھارتی گلوکار نے خفیہ شادی کرلی، دلہن کون ہے؟

ممبئی(زیبائے پاکستان)معروف بھارتی گلوکار جوبین نوٹیال نے خاموشی سے اتراکھنڈ میں شادی کرلی اور یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنی بچپن کی دوست سے شادی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال نے شادی کر لی ہے،…

’ٹرمپ کا ذہنی توازن متاثر ہوچکا ہے‘، معروف امریکی پروفیسر نے بڑا دعویٰ کر دیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سکس نے ایران سے متعلق کشیدگی، ناکام سفارتی مذاکرات اور امریکی پالیسی سازی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر…

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ…

10 امریکی سائنسدان پراسرار طور پر ہلاک یا گمشدہ، ٹرمپ نے نوٹس لے لیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا میں 10 سائنس دان پراسرار حالات میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں اور حیرت انگیز طور پر ان سب کا تعلق ملک کے جوہری پروگرامز یا سرکاری اداروں سے تھا جس کیوجہ سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں

لاہور(زیبائے پاکستان)گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر…