پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کےمفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق…

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں! الیکٹرک بائیکس ملے گے وہ بھی آسان اقساط میں

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک خوش آئند اقدام اٹھاتے ہوئے خصوصی الیکٹرک بائیک پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس سکیم کے ذریعے ملازمین کو آسان قسطوں میں برقی بائیکس حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔…

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 17 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی، سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ…

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 17 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن،…

پاکستان کا آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا…

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)پاکستان کی جانب سے آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی، محفوظ آمد و رفت اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا…

یو اے ای سے آنے والا پاکستان کا تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا: رپورٹ

برطانیہ(زیبائے پاکستان)سمندری ٹریفک پر نظر رکھنے والے اداروں ایل ایس ای جی اور کیپلر کے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات سے خام تیل لانے والا پاکستانی جھنڈا بردار جہاز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔ برطانوی خبر…

کوئٹہ میں بڑھتے ٹریفک کے مسائل اور رُکتی ترقی کے لئے فوری اصلاحات کی ضرورت ہے

تحریر ؛ میر اسلم رند کوئٹہ جو کبھی سکون اور خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا تھا آج بدانتظامی ٹریفک کے بدترین نظام اور غیرقانونی تعمیرات کے باعث شدید مسائل کا شکار ہے افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ان مسائل کی نشاندہی آج سے 20 سال قبل سٹی…

ویرات کوہلی کا جنوبی افریقی ماڈل کی تصویر کو مبینہ’لائک‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگے جب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک غیر ملکی انفلوئنسر کی تصویر کو مبینہ طور پر ”لائک“ کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز اور مزاحیہ تبصروں کی…

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان سمیت 8 افراد جاں بحق

انڈونیشیا(زیبائے پاکستان)انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے…

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ…