بلوچستان میں 4 ہزار کلومیٹر شاہراہوں کی مرمت پر 15 ارب روپے کے اخراجات آرہے ہیں، جی ایم این ایچ اے

کوئٹہ(پاکستان امیج)نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے جنرل منیجر آغا عنا یت اللہ،ڈائریکٹر مینٹیننس راحیل احمد بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی کی بلو چستان میں 4ہزار کلو میٹر سے زائد طویل قومی شاہراہیں ہیں جن کی سالانہ مر مت…

تفتان بارڈر پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: جعلی پاسپورٹ پر پاکستان داخلے کی کوشش ناکام

تفتان (زیبائے پاکستان)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)امیگریشن نے تفتان بارڈر پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، ایران…

پٹرولیم کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق مقرر کی جائیں۔ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان گرینڈ ٹرانسپورٹرز اتحاد اور پنجاب خیبرپختونخواہ بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق کیا جانا چاہیے تاکہ عوام اور خصوصاً…

گیس کی بندش عوام پر بدترین ظلم ہے۔ میر رحیم جتک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت حاجی میر عبد الرحیم جتک نے گیس کی طویل اور غیر اعلانیہ بندش کو عوام کے ساتھ بدترین ظلم قرار دیتے ہوئے محکمہ گیس کے جاری کردہ شیڈول کو یکسر مسترد کردیا ہے۔…

پارٹی کارکنوں کی قربانیاں ناقابل فراموش، الزامات پر حیرت ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے پارٹی کے اندرونی اختلافات اور مرکزی و صوبائی قائدین پر لگائے جانے والے اس تاثر پر کہ انہوں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کا…

وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

انطالیہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ لبنان میں جنگ بندی صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا ہے کہ امید ہے لبنان میں جنگ…

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

نیویارک(زیبائے پاکستان)حالیہ سائنسی تحقیق نے رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد کے لیے تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جن کے مطابق ایسے افراد میں ذیابیطس، دل کے امراض، کولیسٹرول کے مسائل اور ہارمونز کے بگاڑ کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔…

اداکارہ رمشا خان نے شادی کے فوراً بعد بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (زیبائے پاکستان)رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے…

بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی جیل میں ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی۔ ملاقات کے دوران…

بلوچستان میں ایمبولینس بحران: 100 سے زائد گاڑیاں مبینہ طور پر سیاست دانوں کے گھروں میں

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سرکاری ایمبولینسوں کے استعمال سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے جہاں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 100 سے زائد سرکاری ایمبولینسیں سرکاری ڈیوٹی کے بجائے بااثر سیاسی شخصیات اور سرداروں کے گھروں میں کھڑی ہیں۔…