بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کوچ مقرر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔…

وزیراعظم کی ترکیہ میں عالمی رہنماؤں سے اہم اور بامقصد ملاقاتیں ہوئیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی رجب طیب اردوان سے بہترین ملاقات ہوئی جبکہ دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں ہوئیں جس میں بامقصد تبادلہ خیال کیا…

وزیرِ اعظم سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہءِ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ)سے جاری بیان کے مطابقانطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے…

کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ٹرمپ نے ایران سے جاری مذاکرات میں عندیہ دیا ہے کہ کل ایک سرپراز ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے وضاحت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے بتایا کہ ہمیں 20 منٹ پہلے کچھ اچھی خبر ملی ہے اور مشرق وسطیٰ میں…

مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل

کاکول (زیبائے پاکستان)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں…

فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

ایران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد…

بھارتی مذموم سازش ناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے

واشنگتن (زیبائے پاکستان)پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی بھارتی مذموم سازش ناکام ہو گئی جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے ہونے لگے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کامیاب ثالثی کے ذریعے پاکستان نے خود کو امن کے ضامن…

چمن میں کھلونا نما بم دھماکہ، 14 سالہ بچہ شہید، 5 زخمی

چمن (زیبائے پاکستان) پرانا چمن میں ولی ماما (باغ والا) کے گھر میں کھلونا نما چیز دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک 14 سالا بچہ شہید ہوگیا ہے۔ زخمیوں کو فوراً سول ہسپتال چمن پہنچا دیا گیا ہے، واقعے کی…

کوئٹہ، ایف آئی اے کی سریاب روڈ پر کارروائی، بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایک کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے وابستہ اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار…