سعودی عرب: فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

جدہ(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے اپنی پروازوں میں مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرکے بڑی سہولت فراہم کردی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ذیلی ادارے نیو سپیس گروپ…

اسلام آباد میں ایران کے ساتھ بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، جے ڈی وینس کا اعتراف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ جاری بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، تاہم تہران کے اقدامات واشنگٹن کو مطمئن کرنے کے لیے کافی نہیں…

حکومت کا نیا پلان، کمرشل بینکوں اور دیگر ذرائع سے مالی سپورٹ لینے پر غور

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں اور دیگر ذرائع سے رابطوں پر غور کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مشرق…

امریکی نائب صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت کواسٹیٹس مین شپ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کی…

صدر ٹرمپ نے ایران کی 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کو مذاکرات میں یورینیم افزودگی…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث…

اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں حالیہ علاقائی اور سفارتی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران…

بلوچستان ترقی کر رہا، معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے 460…

حکومت کا 3 جی پی اے لینے والے طلبا کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

پشاور(زیباےے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے طلبہ کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنانے کے لیے احساس انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں مجوزہ پروگرام پر وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا…