پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (زیبائےے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر…

فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار، معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل کی توثیق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی معیشت اصلاحات، استحکام اور پائیدار ترقی سے بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا واضح ثبوت فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار رکھنا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان…

بدامنی، رہزنی اور آئے دن شاہراہ کی بندش نے کاروبار تباہ کردیا ہے۔ حبیب اللہ خان بادیزئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری حاجی میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی نصر اللہ دھوار، حاجی علی محمد، حاجی ابراہیم اور دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ کراچی قومی…

مفتی احمد خان کی شہادت، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے علاقائی سیکرٹری راز محمد وطنیار اور تاج الدین افغان نے کوئٹہ کے علاقے کلی عمر کے رہائشی اور پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ماسٹر خان محمد کے صاحبزادے یوسف خان کاکڑ کے بھتیجے…

کوئٹہ میں بڑھتی بدامنی ناقابل برداشت، شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،۔صوبائی جنرل…

کوئٹہ۔(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور…

شہید عثمان لالا کی والدہ خوشحال خان کاکڑ کی دادی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

کوئٹہ/مسلم باغ (زیبائے پاکستان) ملی شہید عظیم رہبر شہید عثمان لالا کی والدہ محترمہ اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی دادی طویل علالت کے بعد سوموار کی صبح انتقال کرگئیں۔ ان کے انتقال کی خبر…

ٹرمپ ایران کیخلاف محدود فضائی کارروائیاں شروع کرنے پر غور کررہے ہیں، امریکی میڈیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی مشیران ایران کے خلاف دوبارہ محدود فوجی کارروائیاں شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کی…

ڈالر اور ریال کتنے مہنگے؟ 13 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات براہِ راست مہنگائی، درآمدی لاگت اور کاروباری سرگرمیوں پر پڑتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ کی…

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کیلئے نامناسب ویڈیوز کا ٹرینڈ، سنگین اور چونکا دینے والے حقائق بےنقاب

ممبئی (زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حالیہ عرصے میں ایسے متعدد کریئیٹرز سامنے آئے ہیں جن کے مواد میں ایک مخصوص اور متنازعہ پیٹرن دیکھا جا رہا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کیلئے نامناسب ویڈیوز ٹرینڈ بن چکی…

جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی، حکومت کی تاخیر نے عوام کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت گزشتہ چھ ماہ سے زائد عرصے سے زندگی بچانے والی جدید ادویات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن کی منظوری میں مسلسل تاخیر کر رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے متعدد اجلاسوں میں ان ادویات کی نئی قیمتوں کا تعین ایجنڈے میں…