پی ایس ایل، انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز پاکستان کیلیے روانہ
انگلینڈ(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
پاکستان اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی اسے چار چاند لگادیتی ہے۔…
رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے، خاتون سے زیادتی کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر
لاہور(زیبائے پاکستان)رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔
سیشن کورٹ لاہور میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت…
یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
نیویارک(زئیبائے پاکستان)یوٹیوب شارٹس ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایسے اے آئی اوتار بنا سکیں گے جو بالکل انہی جیسے نظر آئیں گے اور انہی کی طرح بولیں گے۔
کمپنی کے مطابق یہ ٹول صارفین کو…
امریکا کی آبنائے ہرمز کی ناکا بندی پر ایرانی اسپیکر کا مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں سخت جواب
تہران(زیبائے پاکستان)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کے ممکنہ بلاک ایڈ منصوبے کا مزاحیہ انداز میں مذاق اڑاتے ہوئے سخت وارننگ جاری کر دی ہے کہ امریکی عوام جلد آج کی موجودہ پیٹرول قیمتوں کو ترسیں گے۔
سماجی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پی ایس ایکس میں 4795 پوائنٹس کی گراوٹ سے مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 62…
بنوں؛ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)بنوں کی تحصیل ککی میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کسی قسم کا…
ہنگو؛ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)ہنگو کے تھانہ ٹل کے علاقے چھپری وزیرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے دوران پولیو ڈیوٹی پر اہلکار شہید ہوگیا اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ڈی پی او ہنگو کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ کے…
تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ
واشنگٹن (زیباے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ…
اورماڑہ میں ٹرالر مافیا کی یلغار، مقامی ماہی گیر فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و کیسکو لیبر یونین کے مرکزی صدر پیر محمد کاکڑ، جنرل سیکرٹری پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان، گوادر فشر مین ورکر یونین کے حاجی خداہیداد واجو، یونس…
پی بی 44 میں ریکارڈ ترقیاتی کام سورج کی روشنی کی مانند ہیں۔ پیپلز پارٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی۔بی 44 کے ترجمان نے شکست خوردہ عناصر کی جانب سے بدنیتی پر مبنی جاری کردہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے حقائق کے سراسر منافی قرار دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اگر مخالفت برائے مخالفت کی عینک…
