ایرانی ریال کی قیمت بڑا اضافہ مگر کھیل خطرناک! ماہرین کی وارننگ سامنے آگئی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں حالیہ دنوں کے دوران نمایاں اور تیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ ایکسچینج مارکیٹ ذرائع کے مطابق یہ کرنسی پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند ہفتوں میں تقریباً چار گنا مضبوط ہوئی…

مکہ مکرمہ میں بغیر حج پرمٹ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 18 اپریل سے حج ویزہ ہولڈرز کے سوا کسی بھی قسم کے ویزہ ہولڈرز کو مکہ مکرمہ میں قیام کی اجازت نہیں ہوگی اسکے علاوہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو پرمٹ کے بنا آج 13 اپریل سے داخلے پر…

وزیرِ اعظم سے جاپانی ہم منصب کا رابطہ، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو آج جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران حال ہی میں اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے…

کرینہ کپور کے ایئرپورٹ تنازع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور خان کے ایئرپورٹ تنازع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تاہم اس پر صارفین منقسم دکھائی دیے۔ سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، تاہم ممبئی ایئرپورٹ پر وائرل ہونے والی یہ…

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی، جس کے ساتھ ساتھ چاندی بھی سستی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن فی اونس سونے کی قیمت میں 16ڈالر کی کمی ریکارڈ ہونے سے نئی عالمی…

وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔…

فلسطین کے حق میں احتجاج، لندن پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا

لندن(زیبائے پاکستان) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین کے حق میں ہونے والے بڑے احتجاج کے دوران پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ احتجاج ٹریفالگر اسکوائر میں منعقد کیا گیا، جہاں…

دیر لوئر، مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر(زیبائے پاکستان)میدان نامباتی میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمر گرہ منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق…

26 نومبر احتجاج کیس: عدالت کا ایک بار پھر علیمہ خان کا شناختی کارڈ بحالی کا حکم

لاہور(زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فریقین کے وکلاء نے دلائل مکمل کیے۔ پراسیکیوٹر ظہیر علی شاہ نے علیمہ خان کی…

آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بطور آرمی چیف نامزد

اآسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو اپنی فوج کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوئل جولائی میں آرمی چیف مقرر کی جائیں…