امریکی ڈالر 280 روپے کا ہوگیا! جانیے 12 اپریل کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے جبکہ فروخت 280.10 روپے ریکارڈ کی…

پاکستان نے ثابت کیا امن کے پیامبر ہیں، جنگوں سے دنیا قائم نہیں رہ سکتی، حنیف عباسی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران امریکا کے مابین امن مذاکرات کے لیے کردار ادا کرکے ثابت کیا کہ امن کے پیامبر ہیں، پیش رفت کو اس طرح لیا جائے کہ ان شاء اللّٰہ امن تک پہنچیں گے، جنگوں سے…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران…

حکومت اور فیلڈ مارشل کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: فیصل کریم

کوہاٹ(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ عظیم باغ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا…

جہانداد خان کو وکٹ اڑانے پر جوش دکھانا مہنگا پڑگیا، جرمانہ عائد

کراچی(زیبائے پاکستان)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز…

مریم نواز کا نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے قبل مکمل کرنے کا ہدف

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 15 شہروں میں واسا کمپلیکس ڈیزائن کی منظوری دی گئی اور جاری نکاسی…

مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ اپنے بیان میں…

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق…

ایرانی حکام کو ایک بہترین پیشکش دی ہے اور اپنی ریڈ لائنز واضح کردیں، امریکی نائب صدر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری طویل اور اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈیل کے واپس جا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو ٹیموں نے…