اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت…

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے طلاق کے بعد شراب نوشی کی عادت سمیت مشکل دور سے متعلق کھل کر بتادیا۔ بھارتی اداکار عامر خان کی ذاتی زندگی کا ایک مشکل دور اس وقت سامنے آیا جب انہوں…

امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔…

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان دنیا میں امن کی پہچان اور روشن مثال بن گیا، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ایک سو ایک بہترین پاسپورٹ میں شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک سو ایک بہترین پاسپورٹس میں…

مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان کا ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے جید علمائے کرام مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سوشل…

وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج، لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرلیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اسکول داخلہ مہم کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے اہم ترین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کو آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل…

ضلع قلات میں قائم پرنس عبدالکریم خان ہسپتال شعبۂ صحت کے حوالے سے ایک نمایاں اور منفرد حیثیت کا حامل…

قلات(زیبائےپاکستان ) ضلع قلات میں قائم پرنس عبدالکریم خان ہسپتال شعبۂ صحت کے حوالے سے ایک نمایاں اور منفرد حیثیت کا حامل ادارہ ہے، جہاں گزشتہ کئی برسوں سے مقامی آبادی کو تسلسل کے ساتھ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ ہسپتال نہ صرف…

درسی کتب کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ ڈاکٹر گلاب خان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈائریکٹر بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے صوبے کے مختلف علاقوں خصوصاً کوئٹہ میں درسی کتب کی عدم فراہمی کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی کی ہدایات پر سرکاری کتب اسٹور…