اب برطانیہ جانا کتنا مہنگا ہو گیا؟ نئی پالیسی نے سب کو چونکا دیا

برطانیہ ـ(زیبائے پاکستان)برطانیہ جانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی فیسوں میں نمایاں ردوبدل کر دیا ہے جس کا براہِ راست اثر طلبہ، سیاحوں اور مستقل رہائش کے خواہشمند افراد پر پڑے…

شادی کے بعد مشکلات، سوشل میڈیا انفلوئنسر کشف انصاری جذباتی ہوگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی کانٹینٹ کریئیٹر کاشف انصاری سوشل میڈیا پر لائیو آکر اپنے شوہر لاریب شاہد کے ساتھ شادی میں پیش آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ خاتون ٹک ٹاکر کی مختصر ویڈیوز تیزی سے یوٹیوب، ٹک ٹاک اور…

امریکی ڈالر اور دینار کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 10 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات براہِ راست مہنگائی، درآمدی لاگت اور کاروباری سرگرمیوں پر پڑتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ کی…

قطار نہ انتظار، گھر بیٹھے اپنا ڈومیسائل آن لائن بنوائیں، طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب سے اپنا ڈومیسائل گھر بیٹھے آن لائن بنوائیں، فیس اور مکمل طریقہ کار سامنے آگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈومیسائل بنوانے کا طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت…

پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس جیسے ضروری کاغذات گم ہونے پر…

اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔ ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے سی 15 میں…

دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)ایران بحران کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں پر پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی…

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی…

ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے الزامات

کراچی(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے حالیہ بیان میں اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں…

قلات: عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات جاری

قلات(زیبائے پاکستان)چیرمین میونسپل کمیٹی قلات نوابزادہ میر شعیب جان زہری کی ہدایت پر شاہی دربار روڈ پر نکاسیٔ آب کا اہم کام مکمل کر لیا گیا۔ ان کے پرسنل سیکرٹری قاری غلام مصطفیٰ نیچاری کی نگرانی میں سڑک پر جمع ہونے والے بارش کے پانی کے…