قلات: پرنس عبدالکریم خان ہسپتال سے ڈائیلاسز مشینری کی منتقلی عوام دشمن اقدام ہوگا، روبینہ عرفان

قلات (زیبائے پاکستان) سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر بی بی روبینہ عرفان نے کہا ہے کہ پرنس عبدالکریم خان ہسپتال قلات ضلع میں شعبۂ صحت کے حوالے سے ایک منفرد، مؤثر اور انتہائی اہم ادارہ ہے، مگر افسوس کے ساتھ گزشتہ کچھ عرصے سے اس ہسپتال کو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار…

سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی،مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذ

کرچی(زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹس، ہوٹلزاور شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذکر دیئے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت کاکہنا ہے کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے…

’جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون لیکر آنا‘، امریکی نائب صدر کے پاکستان آنے پر میمز کی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔ امریکا ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، پاکستان کی میزبانی…

سائبرکرائم یونٹ قائم: بلیک میلنگ، ہراسمنٹ پر موبائل یونٹ بچوں کے پاس جائے گا

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور اجلاس میں پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی۔…

پختونخوا میگا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا حکومت کے 40 ارب روپے کے سولرائزیشن منصوبے کے لیے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہو گئی۔ ایک ہی ماہ کے دوران اس عہدے پر تیسری بار تبدیلی کی گئی ہے، جس سے شفافیت اور طرز حکمرانی پر سنگین…

جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال

عراق (زیبائے پاکستان)امریکا ایران جنگ بندی ہوتے ہی فضائی حدود بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال ہوگیا ہے، 24 گھنٹے میں بغداد، بصرہ اور ایربل ائیرپورٹس سے 12 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ سب سے…

’کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش بھی کی۔ اسلام آباد میں 17…

ایپسٹین سے تعلق کی خبریں، میلانیا ٹرمپ نے خاموشی توڑ دی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کمسنوں سے جنسی تعلقات کے مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں میلانیا ٹرمپ نے…

نامور پاکستانی اداکارہ نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (زیبائےے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حنا آفریدی ایک ابھرتی ہوئی پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور دلکش اسکرین موجودگی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان…