مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی درخواست پر جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی درخواست پر 10 اپریل بروز جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کردیے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، رانا ثنااللہ اور طارق فضل چوہدری نے…

صدر زرداری کی مسجد اقصیٰ پر یلغار کی مذمت، حیثیت تبدیلی کی کوشش اشتعال انگیزی قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ (الحرم الشریف) پر اسرائیلی افواج کے دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور مقدس مقام کی حرمت پر حملہ قرار دیا ہے۔ 6 اپریل کے واقعے…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پریشان کن اضافہ! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 8 اپریل 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 15,700 روپے اضافے کے بعد 504,162 روپے…

قطار کے دھکے نہ انتظار کی پریشانی، گھر بیٹھے ایکسپائر شناختی کارڈ کیسے بنوائیں، جانئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی تجدید کو شہریوں کے لیے مزید آسان بنانے کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق وہ افراد جن کے شناختی…

فائیواسٹار ہوٹلز خالی، سڑکیں سیل، جانئے بڑے مذاکرات کی بڑی بیٹھک کیلئے اسلام آباد میں کیا تیاریاں چل…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہوگئی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق غیرملکی مہمانوں کو ٹھہرانے کیلئے فائیو…

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 9 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات براہِ راست ملکی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر مرتب ہوتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ درآمدی لاگت اور…

مریم نواز کا کارنامہ: شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی، گھر بیٹھے رپورٹ درج کرائیں

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کا ایک اور انقلابی منصوبہ متعارف کراتے ہوئے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی گمشدگی پر گھر بیٹھے رپورٹ درج کرانے کیلئے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کردیا ہے۔…

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے…

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ایم ایس سی…

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 95ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں…