ایران اسلام آباد کے اہم مذاکرات میں شریک ہوگا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی نائب صدر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا…

اسلام آباد مذاکرات: غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے اسلام آباد مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام آباد مذاکرات 2026 کے سلسلے میں آنے والے تمام…

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے…

کراچی میں تیز دھوپ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے گا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں آج ہواؤں کی رفتار کم ہونے اور تیز دھوپ کے سبب نسبتاً گرم دن ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ…

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی…

سوشل میڈیا کا بے لگام پروپیگنڈا اور محنتی افسران کی حقائق پر مبنی کارکردگی

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر درسی کتابوں کے حوالے سے مختلف قسم کی خبریں وائرل کی جا رہی ہیں۔ بعض عناصر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمام نصابی کتابیں مکمل طور پر تقسیم ہو چکی ہیں، جبکہ کچھ لوگ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اس عمل میں غیر ضروری تاخیر…

ڈیرہ مراد جمالی ،نوتال اور ڈیرہ بگٹی مختلف فائرنگ کے واقعات ایک شخص ہلاک دو خواتین ایک بچے سمیت آٹھ…

ڈیرہ مراد جمالی (زیبائے پاکستان) ڈیرہ مراد جمالی ،نوتال اور ڈیرہ بگٹی مختلف فائرنگ کے واقعات ایک شخص ہلاک دو خواتین ایک بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ایک حملہ آور بھی گرفتار آلہ قتل برامد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی…

کوئٹہ،گوالمنڈی تھانے پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس تھانے کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے تھانے پر دستی بم پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے…

وندر، پہاڑی علاقے کنراج میں گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی، 5 معصوم بچے متاثر

وندر (زیبائے پاکستان)لسبیلہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے کنراج میں گیسٹرو کی وبا نے پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں 5 کمسن بچوں کے متاثر ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنراج کے نواحی گوٹھ اللہ ڈنہ جاموٹ شم میں…

دوست کی شادی میں ہانیہ عامر کا ڈانس، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی خوش مزاج شخصیت اور منفرد انداز کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات…