جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا اور تاخیر سے کیوں پہنچا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نائب صدر کا خصوصی طیارہ اعلان کردہ وقت سے ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچا۔ امریکی وفد نے آج صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر پرواز کی آمد…

امریکی وفد کو پاکستان لانے والا سی 32 اے طیارہ خاص کیوں؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی وفد نے جس بوئنگ سی 32 اے طیارے میں سفر کیا وہ امریکی نائب صدر کے سفر کیلئے مخصوص ہے۔ طیارے سے خاتون اول، سیکرٹری آف اسٹیٹ، صدر کی کابینہ اور کانگریس…

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ غیر ملکی کرنسی کے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے خرید اور 280.10 روپے فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر: خریداری 279 روپے،…

واٹس ایپ اسٹیٹس اب پہلے سے زیادہ پرکشش و جاذب نظر! نیا ڈیزائن سب کو چونکا دے گا

نیویارک(زیبائے پاکستان)واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر کو نمایاں اور آسان بنانے کے لیے ایک نئے ڈیزائن پر کام کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عارضی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو اب چیٹ لسٹ کے اوپری حصے میں جگہ دی جائے گی جس سے صارفین بغیر چیٹ کھولے بھی اپنے…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں،…

مشعال ملک نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح قرار دیدی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کی فتح ہے، جو پاکستان کی غیر معمولی عسکری اور تزویراتی قیادت کی مرہونِ منت…

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں کی ہفتہ وار رپورٹس طلب کر لیں

لاہور(زیبائے پاکستان) مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران پراجیکٹ گیلری کے ہر تحصیل میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تصاویری جائزہ لیا گیا،…

وفاقی حکومت کا گیس کی بہتر تقسیم کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی بہتر تقسیم کے لیےاہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل کوآرڈی…

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی…

سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی

امریکہ (زیبائے پاکستان)سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی۔ سابق امریکی سفارتکار نے ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت جواب دیتے ہوئے…