عوام پر دہرا بوجھ، حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں بھی بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔
حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی بڑھ کر 160.61 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس سے پہلے پیٹرولیم…
حکومت کا سرپلس پاور پیکیج، 3 ماہ میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کے سرپلس پاور پیکیج کے نتیجے میں صرف 3 مہینوں کے دوران 2,164 گیگاواٹ بجلی استعمال ہوئی اور صارفین کو 20 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوا۔
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے مطابق حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے…
پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنےکا اعلان، موٹرسائیکل والوں کو ہر ماہ 2 ہزار کی سبسڈی ملے گی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو کروائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں…
پیٹرول مہنگا ہونے پر کرائے بڑھانے کا مطالبہ، آئل ٹینکرز مالکان کا سپلائی بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کے بعد آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کرائے بڑھانے کیلئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ آفریدی نے کہا ہے کہ کل کسی بھی آئل ٹینکر کو لوڈ…
بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہید، 4 زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں 5 شہری شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں شہید…
فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایران کو پھر وارننگ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اپناتے ہوئے ایک بار پھر تہران کو دوٹوک پیغام دے دیا ہے کہ فوری معاہدہ نہ کیا گیا تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل…
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 60 فیصد اضانے کا اعلان
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان گڈز الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔
صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس سے ملک…
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپنے بیان…
بلوچستان ہائی کورٹ؛ 25 جوڈیشل افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان): بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ نے صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 25 جوڈیشل افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے…
حب سوک سینٹر آتشزدگی کیس: غفلت برتنے پر سب انسپکٹر نوکری سے برطرف، متعدد اہلکاروں کو سخت سزائیں
حب (زیبائے پاکستان): حب میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے سخت سزائیں دی گئی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سب انسپکٹر کو نوکری سے برطرف جبکہ ایک کو عہدے سے تنزلی دی گئی ہے۔ اسی طرح…
