سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا…

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشی کی خبر! نیپرا کا حیران کن نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر نیٹ میٹرنگ کے ضوابط میں ترمیم کر دی ہے اور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پہلے سے موجود سولر صارفین کے معاہدے اور لائسنس اپنی موجودہ مدت تک برقرار…

پی ایس ایل، سابق بھارتی کرکٹر کی پروپیگنڈا ٹوئٹ پر ڈیوڈ وارنر کا کرارا جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تاہم پڑوسی ملک بھارت سے پاکستان کی یہ کامیابی ہضم نہیں ہورہی اور آئے روز پی ایس ایل کے خلاف کوئی…

کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی سسٹم اب شمال کی جانب منتقل ہو گیا۔ کراچی میں اب گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں…

پاکستانی اداکار کی اہلیہ کیساتھ طواف کے دوران سرعام اظہار محبت، صارفین کی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار عمر شہزاد کی اپنی اہلیہ وماڈل شانزے لودھی کے ساتھ طواف کے دوران محبت کا اظہار مداحوں کو ناگوار گزرا۔ عمر شہزاد ایک باصلاحیت پاکستانی ٹی وی اداکار اور سابق ماڈل ہیں جنہوں نے ایک ٹاپ پاکستانی فیشن…

سائیکل پر دنیا بھر کا سفر کرنے والے جرمن سیاح کو اسلام آباد میں چوروں نے لوٹ لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دنیا کا سفر سائیکل پر کرنے والے ایک جرمن شہری کو اسلام آباد پہنچتے ہی چوری کی واردات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاح فلپ سیم نے رات گزارنے کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر…

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ حکمت عملی،تعلیمی انقلاب

۔۔۔۔ تحریر و تحقیق ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ صوبے کا ایک نہایت اہم، بنیادی اور کلیدی ادارہ ہے جو بلوچستان کے تعلیمی نظام کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ…

کوئٹہ: بلوچستان کے تاجروں کے لیے خوشخبری! PML-N کے صوبائی اور وفاقی اراکین کی اہم ملاقات، کاروباری…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے معزز رکنِ صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے آج وفاقی سطح پر رابطہ کاری کے تسلسل کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیرِ تجارت میر جام کمال سے ایک اہم اور نتیجہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی شدید متاثر

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے…

’’حمل کے دوران سمیع نے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، سحر حیات کے سنگین الزامات

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق شوہر سمیع رشید نے ان کے ساتھ نہ صرف…