6 اپریل کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک اور مغربی لہرکل سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ بیان کے مطابق اس کے زیراثر6 اپریل کوکراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہوسکتی ہے، پیر کو…

پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب 80 روپے کی کمی سے شہری غیر مطمئن ہیں جبکہ حکومتی اعلان کے باوجود بائیک رائیڈرز تاحال رعایت ملنے کے منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت…

ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین…

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

پرتگال(زیبائے پاکستان)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس میچ میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر قانونی مشاورت کے لیے اپنے وکلاء سے فوری اور بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے…

توشہ خانہ: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلیں جلد…

حکمران خود اپنے زوال کا سبب بن رہے ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران اپنے زوال کا خود سامان پیدا کر رہے ہیں اور ان…

ہزار گنجی بس ٹرمینل اراضی نیلامی کا اعلان مسترد ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف ٹرانسپورٹرز میر حکمت لہڑی، میر دولت خان لہڑی، حبیب اللہ خان بادیزئی، میر عبدالقادر رئیسانی، میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی نصر اللہ دھوار، حاجی علی محمد، حاجی ابراہیم و دیگر نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ…