کفایت شعاری مہم کے تحت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں 50 فیصد عملہ کام کر رہا ہےوزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اور عوامی ریلیف اقدامات سے متعلق اہم اجلاس ہفتہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے…

بلوچستان میں عوام کے لیے گرین اور پنک بس سروس کو ایک ماہ کے لیے مکمل طور پر مفت کردیا گیا ، وزیر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اور عوامی ریلیف اقدامات سے متعلق اہم اجلاس ہفتہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے…

دبئی: مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی کے علاقے مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر ہو گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق انٹرسیپشن کے بعد ملبہ عمارت پر گرا، واقعے میں آگ لگنے یا کسی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ…

اسرائیلی فوج کا لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملہ

لبنان (زیبائے پاکستان)اسرائیلی فوج نے لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شاہمر اور مشغرہ کو ملانے والے پلوں پر بمباری کی۔ قبل ازیں اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کیے جن کے…

نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے: پاسداران

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کے بعد بیان جاری کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا کے لیے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی…

امریکا اور اسرائیل کا ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ

امریکہ(زیبائے پاکستان)امریکا اور اسرائیل نے ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں ماہشہر اسپیشل پیٹروکیمیکل زون میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں اور اس حملے میں جانی…

رہبر انسانیت ” شہید ذوالفقار علی بھٹو “

۔۔۔۔ خصوصی تحریر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میر عبید اللہ گورگیج ۔۔۔ ۔۔۔رکن بلوچستان اسمبلی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 اپریل پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جو ہر سال قوم کو ایک ایسے رہنما کی یاد دلاتا ہے جس نے نہ صرف اپنے…

جی میل پر اپنی شناخت بدلیں! گوگل نے صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف کروا دی

امریکہ(زیبائے پاکستان)امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے اپنے اکاؤنٹ کا یوزرنیم تبدیل کر سکیں گے۔ اکثر صارفین کو برسوں پہلے بنایا گیا ای میل ایڈریس…

موٹر سائیکل مالکان کیلئے ریلیف پیکیج کا آغاز، فیول سبسڈی کیسے لیں؟ طریقہ کار سامنے آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث موٹر سائیکل مالکان کیلئے ریلیف پیکیج کا آغاز کردیا ہے۔ فیول سبسڈی کیسے لی جائے؟ اس کے طریقہ کار بھی اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی مریم نواز…

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 4 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں…