کویت پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 بجلی گھروں اور سرکاری عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

کویت (زیبائے پاکستان)ایران نے ڈرون حملہ کرکے کویت کے 2 بجلی گھروں اور سرکاری عمارت کو نشانہ بنادیا، شوانخ آئل سیکٹر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں ملک کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی میڈیا نے…

کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مستحکم! جانیں مہنگی ترین کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج کرنسی مارکیٹ نسبتاً مستحکم رہی جہاں کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کوئی نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق کویتی دینار کی خریداری قیمت 884…

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا خدشہ

لاہور(زیبائے پاکستان )ملک کے مختلف شہروں میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں قرار دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بناسپتی مینوفیکچررز…

مریم نواز کا پنجاب کے طلبہ کیلئے بڑا تحفہ! الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کی مکمل رہنمائی یہاں

لاہور(زیباےے پاکستان)پنجاب حکومت نے طلبہ کی روزانہ ٹرانسپورٹ کی مشکلات کو ختم کرنے کیلئے سی ایم پنجاب الیکٹرک بائیکس اسکیم 2026 کا آغاز کردیا ہے اس اسکیم سے نہ صرف آپ وقت اور پیسے بچائیں گے بلکہ اپنی تعلیم پر بھی پوری توجہ دے سکیں گے۔…

مہنگے پیٹرول سے پریشان ہیں؟ جانیے کیسے پنجاب پیٹرول سبسڈی کے لیے اپلائی کریں

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے رجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پیٹرول ریلیف اسکیم کا اعلان کیا ہے جو 4 اپریل سے نافذ العمل ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر رجسٹرڈ بائیک مالک کو 20 لیٹر ایندھن پر فی لیٹر 100 روپے کی سبسڈی دی جائے گی جس کا…

ایسٹر ہمیں رواداری، باہمی احترام اور بھائی چارے کی اقدار کو مضبوط بنانے کا درس دیتا ہے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میں سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایسٹر ہمیں رواداری، باہمی احترام اور بھائی چارے کی اقدار کو مضبوط بنانے کا درس دیتا ہے، ایسٹر امید، نئی شروعات اور انسان دوستی کے پیغام کو عام کرنے کا موقع ہے،…

سندھ میں بارش کا امکان، تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی(زیبائے پاکستان)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی، سکھر، کشمور، گھوٹکی، جامشورو، شکارپور اور لاڑکانہ میں بارش کا امکان ہے، حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں ایک…

مری: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام کی ہنگامی نقل مکانی شروع

مری(زیبائے پاکستان) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، درجنوں درخت گر گئے جبکہ گزشتہ کئی روز سے مٹی کے تودے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کی دیواروں، چھتوں اور برآمدوں میں بڑے شگاف پڑ گئے ہیں جس سے مکینوں میں…

معروف انفلوئینسر سد ریپر کے گھر چوری کی واردات، قیمتی اشیاء سے محروم

لاہور(زیبائےے پاکستان)لاہور کے علاقے فیز 9 حیات آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد اسحاق (سد ریپر) کے گھر نامعلوم چور نے بڑی واردات کر ڈالی۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو گیا۔ واقعے…

پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے…