سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے چونکا دینے والے فیصلے کیے گئے۔ پارٹی نے غیر متوقع طور پر اپنے تمام امیدواروں کو فوری طور پر کاغذات نامزدگی جمع…

تمام اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر…

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت…

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس…

کوئٹہ: پولیس تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس

کوئٹہ(زیبائےپاکستان) پولیس تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس تھانے کے مین گیٹ پر موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے افراد بعدازاں موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ…

ایران کیسے سپر پاور سے ٹکرا گیا۔۔۔۔!!!

زیبائے پاکستان)ایران ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفر سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں: 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی 3- ادویات کی اپیل نہیں کی 4-…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے مارچ 2026 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں 306 فری میڈیکل…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ جنوبی بلوچستان میں مارچ 2026 کے دوران 48کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد عوامی سہولیات کی فراہمی اور مقامی مسائل کے فوری حل کے لیے ایف سی بلوچستان…

کوئٹہ سمیٹ صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ سمیٹ صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق  پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، سبی اور…

اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز نے صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور منفرد انداز سے خود کو…