پاکستان میں شمسی توانائی کا فروغ توانائی تحفظ کی مضبوط ڈھال بن گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں شمسی توانائی کے تیزی سے فروغ نے توانائی بحران پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور حالیہ عالمی کشیدگی کے باوجود ملک توانائی کے شعبے میں نسبتاً مستحکم نظر آ رہا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں…

کیل مہاسوں کی اصل وجہ روزمرہ عادات بھی ہوسکتی ہیں

لاہور(زیبائے پاکستان)چہرے کی خوبصورتی ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے اور اسی مقصد کے لیے لوگ مہنگی کریمیں، لوشنز اور مختلف بیوٹی پروڈکٹس کا سہارا لیتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات یہی مصنوعات زیادہ استعمال کرنے سے جلد کو فائدے…

بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پینشن فنڈز کی منظوری دیدی ہے، ایس ای سی پی کے مطابق حکومتِ بلوچستان کے لیے مزید 8 پینشن فنڈز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ حکومتِ پنجاب…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو…

لکی مروت؛ پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ، 3اہلکار اور راہ گیر زخمی

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)لکی مروت میں تھانہ شہبازخیل کی پولیس موبائل پر بارودی مواد سے حملہ کیا گیا، جس میں تین اہلکار اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے نشانہ بنایا…

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، بجلی کا نظام شدید متاثر

پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ…

اداکارہ فضا علی کے دوسرے شوہر کون ہیں، اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ فضا علی سوشل میڈیا پر متنازعہ بیانات اور آن اسکرین سرگرمیوں کی وجہ سے زیرِ بحث رہیں۔ انہوں نے عید پر نکاح کا اعلان کر کے اپنے شوہر اعجاز خان کو مداحوں سے متعارف کرایا تو…

ایران امریکا جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ساری رات رابطے کرتے رہے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے رات بھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ، صدارتی ایلچی سٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے مسلسل رابطہ رکھا۔ جس کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی…