ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنی زندگی کے ایک مشکل اور غیر متوقع مرحلے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہرت کے سفر میں انہیں پیشہ ورانہ سطح پر تنہائی اور نظرانداز کیے جانے جیسے تجربات…
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف شہروں میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔
مسلسل بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا…
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی نواب میر بابل خان جکھرانی انتقال کر گئے۔
نواب میر بابل خان جکھرانی چیف وہپ (قومی اسمبلی) ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے والد ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام…
قرض کی واپسی کی پوری کہانی، دسمبر سے اب تک کیا کچھ ہوتا رہا، کس طرح امارات نے پاکستان کی ساری…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسر اشتیاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کے بھرپور استقبال کی تیاریاں کر رکھی تھیں لیکن وہ ایئر پورٹ پر ملاقاتیں کرکے…
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، 7 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، پیر کے روز سامنے آنے والی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔
تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کے…
ڈالر، ریال، دینار اور درہم کتنے مہنگے؟ 7 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات براہِ راست ملکی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر مرتب ہوتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ درآمدی لاگت اور…
واٹس ایپ کا فون کالز کیلئے ایسا فیچر کہ سب دنگ رہ گئے! جانیں حیران کن بیٹا فیچر
نیویارک(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیامیجسنگ ایپ واٹس اپ ایک نیا بلٹ اِن بیٹا نوائز ریڈکشن فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کا مقصد شور شرابے والے بے ہنگم ماحول میں بھی صاف اور واضح آواز فراہم کرنا ہے۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی…
سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔…
صدیوں پر محیط پاک، ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت…
نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں، وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا روشن مستقبل قرار دیتے ہوئے یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں…
