ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکا کے لیے ’سو…
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا اور ایران کو دعوت، مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری طور پر…
ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران امریکا جنگ بندی کے معاشی اثرات فوراً ہی عالمی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز 12920 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی ریکارڈ کی…
آپریشن غضب للحق، افغان طالبان صوبہ نورستان اور کنڑ میں سرحدی چوکیاں چھوڑ کر فرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا۔
افغان میڈیا نے بھی پاکستان کے ہاتھوں بزدل افغان طالبان رجیم کی شرمناک ہزیمت کی تصدیق کردی،…
’وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے دنیا کو تباہی سے بچا لیا‘، سیاسی رہنماؤں کا خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف سیاسی رہنماؤں نے امریکا ایران کی جنگ بند کرانے میں اہم کردار پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف…
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی بلوچستان کا اثاثہ تھے۔ میر عبید گورگیج
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) رکن بلوچستان اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے نوابزادہ گہرام…
پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔ میر شیر احمد بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور حلقہ پی۔بی 44 کی خصوصی کمیٹی کے رکن میر شیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے، صوبائی وزراء اور مشیران عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر دن رات…
بلوچستان کے نوجوانوں کی مایوسی ختم کرینگے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ/لاھور(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹرا پارٹی الیکشن کے فوراً بعد پارٹی کا باقاعدہ اسٹوڈنٹس ونگ قائم کیا جائے گا تاکہ نوجوانوں کو ایک منظم…
“ نہ ڈریں گے نہ جھکیں گے، عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں نہیں ھوگا۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بدترین اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی جانب سے کیے گئے پُرامن احتجاج کے بعد پارٹی کے متعدد رہنماؤں سمیت صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا کے خلاف مزید…
چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔
عدالت نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔
…
