مزید 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلے گی، کون کونسے شامل؟

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا…

امریکا ایران جنگ بندی، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر پنجاب اسمبلی کی تائیدی قرارداد منظور

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب اسمبلی نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی ہے جسے رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔ اس قرارداد میں امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا گیا اور وفاقی حکومت کی سفارتی…

’پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا دیا‘، جنگ بندی پر پاکستانی صحافی بھی قومی سفارتکاری کے معترف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا ہے جسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار…

اڈیالہ روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عمران خان کی بہنوں پر مقدمہ درج

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کے واقعے پر تھانہ صدر بیرونی میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں عمران خان کی بہنوں علیمہ خان،…

ایران امریکا جنگ بندی خطے میں قیام امن کے لیے اہم، پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، سعودی…

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بھی کابینہ ارکان نے ڈسک…

بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ انتقال کر گئیں

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ نماز جنازہ آج ورسوا ممبئی…

اسلام امن کا نام ہے، پاکستان پیس میکر ہے: شاہد آفریدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔…

کوئٹہ میں مسافر کے قبضے سے 29.789 ملین ایرانی ریال برآمد

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مسافر کے قبضے سے 29.789 ملین ایرانی ریال ضبط کر لیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق مذکورہ مسافر بغیر کسی ڈیکلریشن کے یہ بڑی رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے…

عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہتک کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا…