کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور کے لئے کوئٹہ سے روانہ ہوگئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک مرمت کے باعث…
فیلڈ مارشل نے خطے کو بڑی تباہی سے محفوظ رکھا: سرفراز بگٹی
کوئٹہ:(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور بروقت اقدامات نے پورے خطے کو ایک ممکنہ بڑی تباہی سے محفوظ رکھا ہے۔
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے…
میر عبید گورگیج عوامی خدمت کی روشن مثال۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ تحریر و تحقیق ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ
پی بی 44، پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز، باوقار اور ہر دلعزیز رہنما میر عبید گورگیج ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت کے طور…
کوئٹہ: آرچر روڈ پر اسکول کی کتابوں کی آسمان کو چھوتی قیمتیں، والدین پریشان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے مشہور تجارتی مرکز آرچر روڈ پر اسکول کی کتابوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے والدین کی کمر توڑ دی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں بچوں کی تعلیم جاری رکھنا ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔
آرچر روڈ پر اسٹیشنری کی دکانوں…
سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ مزید بلند ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 157ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی…
بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)معروف بھارتی ریپر وگلوکار بادشاہ نے اپنے نئے گانے ’ٹیٹیری‘ پر معافی مانگ لی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار خواتین کے قومی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور معذرت کی۔
بھارتی ریپر بادشاہ کو اپنے نئے…
ایران امریکا جنگ بندی، کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کی جانب سے ایران امریکا جنگ بندی میں کامیاب سفارت کاری پر حکومتی کردار کی تعریف کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس…
کوئٹہ: جناح روڈ اور سرکلر روڈ کی فٹ پاتھ منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ بن گئیں
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے جناح روڈ اور سرکلر روڈ پر منشیات کے عادی افراد کا کھلے عام قبضہ ایک انتہائی تشویشناک اور لمحۂ فکریہ صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ فٹ پاتھ، جو عوام کے چلنے کیلئے بنائے گئے تھے، اب نشئی افراد…
دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،روبینہ خالد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی ڈاکٹر حمیرہ امبرین، فاؤنڈنگ پریزیڈنٹ کرم ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ملاقات
چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے ڈاکٹر حمیرہ…
ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی…
