اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل 2 بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

پاکستان میں سولر انقلاب، عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ رہا: امریکی میڈیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بڑے پیمانے پر شمسی توانائی سے بجلی کا حصول کی وجہ سے پاکستان ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے والے حالات کے باوجود توانائی بحران سے محفوظ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این (CNN) کے مطابق ایران جنگ اور حالیہ…

نیشنل ٹیرف کمیشن کے کیسز میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی معیاری اور فعال کارکردگی کے لیے اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں کمیشن کی تنظیمِ نو اور سرمایہ کاری و صنعت میں اضافے کے لیے اقدامات پر تبادلۂ…

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ اس کے علاوہ شادی ہالز…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوڈ سکیورٹی تعاون بڑھانے پر غور

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے سعودی ادارہ برائے غذائی تحفظ کے نائب صدر محمد الفوزان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوڈ سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہبازشریف سے…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہائیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کےبرادرانہ تعلقات تیزی…

ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے متعلق جنگ فوری طور پر ختم بھی ہو جائے تو اس کے منفی اثرات عالمی معیشت پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنازع…

سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر مبینہ ایرانی حملوں کے بعد بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ایرانی میڈیا نے آگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے میزائل حملوں میں صنعتی شہر کو ٹارگٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 5 پیسے…

کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں فی کلو قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ عید کے بعد سے مسلسل…