بھاگ کر کہاں جاؤ گے؟ کراچی پولیس نے آخرکار فرار ہونے والے نو عمر کار سوار لڑکے کو گرفتار کرلیا
کراچی (زیبائے پاکستان)بھاگ کر کہاں چھپو گے؟ کراچی پولیس نے چیک پوائنٹ سے فرار ہونے والے نوعمر لڑکے کو بالآخر گرفتار کر لیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹی گیشن توحید الرحمٰن کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا، جب پولیس اہلکاروں نے غیر…
سرمایہ کار ہوجائیں ہوشیار! ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ سامنے آگئے؛ تفصیل جانیے
کراچی (زیبائے پاکستان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔
اوپن…
تربوز کے وہ چھلکے جنہیں آپ بے فائدہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، جانتے یہ صحت کا بڑا خزانہ ہیں؟
لاہور(زیبائے پاکستان)میٹھا اور پانی سے بھرپور پھل تربوز گرمیوں کا بہترین دوست ہے جس کا سرخ، گلابی یا پیلا حصہ اپنی مٹھاس اور کرسپ پن کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
تربوز وٹامن اے اور سی کا بہترین ذریعہ ہے، لیکن کیا آپ اس کا میٹھا…
مفت سفری سہولت یا اذیت؟ اسلام آباد میٹرو انتظامیہ کا شہریوں سے ناروا سلوک؛ مسافر پریشان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی مفت عوامی ٹرانسپورٹ کی بڑی اسکیم اپنے پہلے دن ہی مسائل کا شکار ہو گئی جب پیر کی صبح اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس اسٹیشنز پر ہزاروں مسافر ایک پیچیدہ سفری صورتحال میں کا سامنا کر رہے ہیں۔
یہ…
ہم یہاں سے نہیں جائیں گے! علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں نے اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دیا جب عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف القدیر ٹرسٹ کیس کی سماعت مقررہ وقت پر نہیں ہوئی۔…
ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا…
حالیہ گھنٹوں کے دوران 2 ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا: سعودی وزارت دفاع
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)خلیجی ممالک پر ڈرون و میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب، یو اے ای اور کویت کا دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق حالیہ گھنٹوں کے دوران دو ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا تاہم مزید تفصیلات جاری…
حکومت سندھ کی جانب سے کرایوں میں استحکام کےلیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کا اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)حکومت سندھ نے کرایوں میں استحکام کے لیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کو حتمی شکل دے دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے مطابق پروگرام کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو مستحکم رکھنا…
سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، چاندی کی قیمت میں کمی
کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 687ڈالر کی سطح…
مریم نواز کا این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کا ڈیجیٹل ٹور، تعمیراتی پیش رفت پر اظہارِ اطمینان
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے…
