یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک نے پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونےکو بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا،…

جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی…

گوادر پورٹ پر کارگو جہازوں کی آمد میں اضافہ، عالمی اعتماد بحال ہونے لگا

اسلام آباد(zebaipakistan)گوادر پورٹ پر ایک اور بحری جہاز ایم وی ریوا گلوری 11 ہزار 629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچ گیا۔ وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، جس سے…

صوبائی وزیر سردار عبد الرحمن کھیتران کی قیادت میں پی ایچ ای اہم منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔ایکسین…

پشین (زیبائے پاکستان) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے ایگزیکٹو انجینئر ندیم پانیزئی نے کہا ہے کہ ضلع پشین میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صحافیوں سے بات چیت…

کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے شہر کی ابتر صفائی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ اس وقت گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ اور حالیہ بارشوں نے…

ٹرانسپورٹرز کرائے بڑھانے پر مجبور ھوئے۔ ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور معروف ٹرانسپورٹر ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں 40 فیصد تک اضافہ کرنا…

وزیراعلیٰ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت بننے والی شاہراہ ( سی پیک روڈ ) تاریخی پہاڑ سے منسوب، اب…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت بننے والی نئی طویل شاہراہ جو ایئرپورٹ روڈ، کڈنی سینٹر، سمنگلی روڈ اور سپنی روڈ سے ہوتے ہوئے سریاب روڈ یونیورسٹی تک جاتی ہے، اب 'تکتو ایونیو' کہلائے گی۔ ماضی میں سی پیک روٹ کے…

مشہوری ملنے کے بعد مجھے چھوڑ دیا، سوشل انفلوئنسر ماہ نور مرزا کا اداکار علی رضا کیساتھ اپنے خاص تعلق…

لاہور(زیبائے پاکستان)ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکار علی رضا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہ نور مرزا کے مبینہ ماضی کے تعلقات کے بارے میں حیران کن دعووں کے بعد تنقید کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ماہ نور مرزا نے بتایا کہ وہ اور…

سونے کی قیمت میں کتنی کمی بیشی؟ 5 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوا تاہم ہفتے کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج بھی برقرار…

مبارک سفر پر روانگی کا پروگرام ہے؟ جانیں سعودی ریال سے متعلق حیران کن اپڈیٹ

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی جس سے کرنسی مارکیٹ میں وقتی سکون کا تاثر ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ریال کی خریداری قیمت 74.40 روپے جبکہ فروخت کی قیمت…