موجودہ صورتحال میں پوری قوم کو سادگی اپنانا ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سبسڈی اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، مکیش کمار…

کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے تحت گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ سسٹم کے زیر…

پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ ترجمان پاکستانی دفترِ خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر…

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی

لاہور (زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے پنجاب اور اسلام آباد میں 6 سے 9 اپریل کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جن…

مسیحی برادری کے لیے جو کچھ ہوسکا وہ کروں گا: عطاء تارڑ

لاہور (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی اور بہتری کے لیے اقدامات کا عزم کیا۔ عطاء تارڑ نے لاہور میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہر فورم پر آواز اٹھائی کہ…

علی ظفر سے کیس ہارنے والی میشا شفیع کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالت کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ردِعمل دے دیا۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے خواتین کے حوصلے اور خودمختاری سے متعلق پیغامات اور شاعری شیئر کی، جس سے…

حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سردار محمد یوسف نے ریاض پہنچ کر حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہو کر وہاں پہنچے گی۔ ریاض آمد پر مسلم لیگ (ن)…

خلیجی جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی پذیرائی

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے۔ بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا…

گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع…

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منارہی ہے، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔…