ڈالر اور ریال کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 4 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے، جس کا براہِ راست اثر مقامی معیشت، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر پڑتا ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرحِ…

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے

وزیرستان(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں دراندازی کر نے والے8 خوارج کی شناخت ہو گئی،ہلاک دہشتگردوں میں سے 2افغان شہری نکلے، یکم…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا

لاہور (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب میں گندم…

لنڈی کوتل میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں کار بہہ گئی، 3 افراد جاں بحق

لنڈی کوتل (زیبائے پاکستان)خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں کار بہہ جانے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ پاک افغان شاہراہ پر پیش آیا جہاں آلٹو کار تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی، پس پردہ ’وجہ‘ سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی ، پس پردہ وجہ سامنے آگئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام گئی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ صدر ن لیگ میاں نواز…

ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، انہوں نے جمہوری…

جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں: صدر زرداری

کراچی(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ذوالفقار علی بھٹو ایک دوراندیش، عوام دوست اور تاریخی کردار…

ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد

کوئٹہ،لاہور،پشاور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں نقصانات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو اور نصیرآباد…

بھارت پھر فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، کوئی ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک جائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اگر بھارت نے کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش کی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا اور جواب دیتے ہوئے کلکتہ تک پہنچ جائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ…