محسن نقوی کا 4 مختلف پراجیکٹس کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) محسن نقوی نے اسلام آباد میں مسلسل 4 گھنٹے کے دوران 4 مختلف پراجیکٹس ماڈل جیل، پولیس کالج اور خدمت مراکز کا دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے زیر تعمیر اسلام آباد ماڈل جیل، کیپٹل پولیس کالج،…

صاحبزادہ فرحان کی ٹی20 کرکٹ میں حکمرانی، پاکستان سپر لیگ 11 میں بیٹنگ کا جادو

لاہور(زیبائے پاکستان)صاحبزادہ فرحان نے 2025 کے آغاز سے ہی ٹی20 کرکٹ میں بے مثال کارکردگی دکھائی ہے، اور پاکستان سپر لیگ 11 میں بھی اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو محظوظ کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 میچز کی 66 اننگز…

ایس ایم ایس کی مد میں بینک صارفین سے 18 ارب 70 کروڑ روپے فیس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس ایم ایس کی لاگت صرف ایک پیسہ مگر صارفین سے تین روپے چالیس پیسے وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔ کمیٹی نے صارفین سے ایس ایم…

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری…

کیش لیس معیشت کے حصول کے لیے آئی ٹی کا موثر استعمال ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت ملک میں ڈیجیٹل آپریٹرزانڈسٹری میں سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان میں حالیہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو جدت کیلئے مثبت اور موثرسمت کا ثبوت بھی…

کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن…

آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں،چین

چین (زیبائے پاکستان)ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر ردعمل دیتے…

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 2 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق…

سادگی میں چھپی قاتل ادا، نورا کے ساڑھی لک نے پرستاروں پر بجلیاں گرا دیں، دیکھیں دلکش تصاویر

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی عرب ڈانس کوئن اور اسٹائل آئیکون نورا فتیحی نے اپنی تازہ ترین ساڑھی لک سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس اور گلیمرس فلمی انداز کے لیے جانی جانے والی نورا نے اس بار ثابت کر دیا کہ…

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 2 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت عالمی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا انحصار بڑی حد تک انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…