پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو شمالی وزیرستان کے…

خیبر پختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختون خوا میں آج سے 4 اپریل کے دوران شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں فلیش فلڈ کا خطرہ جبکہ فیلش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی، ژالہ باری اور آسمانی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان)ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح…

عوام پاکستان پارٹی بلوچستان میں مضبوط قوت بن رہی ہے۔ شاھد خاقان عباسی

کوئٹہ/اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنونئیر شاھد خاقان عباسی سے بلوچستان کے نومنتخب اراکین مرکزی کونسل نے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کی قیادت…

تعلیمی اداروں میں درسی کتب کی بروقت فراہمی قابل تحسین ہے۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی۔بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ایک مثبت اور خوش آئند پیش…

کچلاک بائپاس روڈ کی ازسر نو تعمیر کرپشن کی بدترین مثال ہے۔سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کچلاک بائپاس روڈ کی ازسرنو تعمیر پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوامی مفاد کے برعکس اور کرپشن، لوٹ مار اور کمیشن…

مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ (زیبائے پاکستان)مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع قرآن میوزیم نے اسلامی فنون کے ایک منفرد اور نایاب مثال کو اجاگر کیا ہے اور…

نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس ؤرگنائیزیشن (پچار) کے زیر اہتمام نیشنل پارٹی کے مرکزی دفتر واقع جناح…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس ؤرگنائیزیشن (پچار) کے زیر اہتمام نیشنل پارٹی کے مرکزی دفتر واقع جناح روڈ کوئٹہ ایک بین اللساانی محفل مشاعرہ سجایاگیا۔ صدارت اسلام آباد سے آئے ہوئے شاعر مہمان پروفیسر جلیل عالی کر رہے…

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(زیبائےپاکستان)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شماریات بیورو کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1482 روپے ریکارڈ کی گئی…

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، ایک ہی دن میں دو اہم فیصلے آگئے

واشنگٹن:(زیبائے پاکستان) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کو ایک ہی دن میں دو اہم عدالتی فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا، جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر مالیت کے بال روم منصوبے…