غیر ملکی سرمایہ کاری غائب؟ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 34 فیصد کمی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی رپورٹ (مارچ 2026) جاری کر دی ہے جس میں مالی سال 2025-26 کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران براہ…
پاکستانی روپیہ پھر دباؤ کا شکار؟ کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.45 روپے میں خریدا جبکہ 280.10…
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 چھٹیاں؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
لاہور (زیبائے پاکستان) تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ماڈل متعارف کروا دیا گیا، جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں…
فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 29 افراد ہلاک
ماسکو(زیبائے پاکستان)روس میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، جس نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت…
مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار افراد میں مسافر وین کا ڈرائیور، کنڈیکٹر اور ان کا ایک ساتھی شامل ہیں۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق…
ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد عالمی اور پاکستان اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
کراچی (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ…
کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے
غزہ (زیبائے پاکستان)غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی گڑیا کو اسٹریچر پر رکھ کر…
باجوڑ: ماندل کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
باجوڑ(زیبائے پاکستان) ماندل کے علاقے ڈاگ لم شاہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے پانچ افراد دب گئے، جن میں سے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل…
“روزنامہ زیبائے پاکستان” اور “مسائل نیوز” بلوچستان کی صحافت کے روشن ستارے ۔۔
۔۔۔۔ تحریر و تحقیق۔۔۔
۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان، پاکستان کا سب سے وسیع اور ثقافتی اعتبار سے اہم صوبہ، قدرتی وسائل، معدنی ذخائر، قبائلی روایتوں، تاریخی مقامات اور معاشرتی رنگا رنگی کے…
