ایران جنگ کے اثرات: پاکستان میں مہنگائی 19ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خطے میں ایران جنگ کے اثرات گہرے ہونے لگے۔ پاکستان میں مہنگائی نے 19 ماہ کی نئی بلند ترین حد چھو لی، شرح 7.30 فیصد تک جا پہنچی۔ مارچ کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، چکن، پھلوں…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

لاہور(زیباےے پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں بڑے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں لاکھوں روپے مالیت کے علاج اور ٹرانسپلانٹ مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں، جس سے ہزاروں خاندانوں کو ریلیف ملا…

اساتذہ اور ڈاکٹرز کی غیر حاضری کم، گڈ گورننس سے نمایاں بہتری آئی: سرفراز بگٹی

پشاور (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں بہتر مانیٹرنگ اور گڈ گورننس کے باعث تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں بہتری آئی اور اساتذہ و ڈاکٹرز کی غیر حاضری کی شکایات ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہیں۔ اپنے…

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے…

قلعہ عبداللہ سمیت کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا

چمن(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع  قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق  تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ٹرک…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کوئٹہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا جب کہ چمن، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے شمالی…

زندگیاں تباہ کرنے کا الزام، ریشم نے دیدار کو کرارا جواب دے دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دیدار کی جانب سے خود پر زندگیاں تباہ کرنے والے الزام کے بعد سخت ردعمل دے دیا۔ حالیہ دنوں میں دیدار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ریشم کے بارے میں منفی رائے دیتے ہوئے…

جنوبی افریقا کے اہم ترین کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقہ (زیبائے پاکستان)جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وین ڈر ڈوسن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اپنے کیریئر پر ایک جذباتی پیغام بھی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار نفسیاتی حدیں گر گئیں، انڈیکس 151,715.13 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔…

نیپرا کا سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی پر کروڑوں روپے جرمانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کارروائی کرتے ہوئے سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ جرمانہ جنوری 2024 میں بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے عائد کیا گیا۔ نیپرا…