تربوز پر نمک چھڑکنا صرف روایت نہیں، اس کے پیچھے چھپی ہے دلچسپ سائنس
لاہور(زیبائے پاکستان)گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر اکثر لوگوں کو اس پر چٹکی بھر نمک چھڑکتے بھی دیکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن حقیقت میں اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے…
عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا
عراق (زیبائے پاکستان)عراق نے انٹر کنفیڈریشن پلے آف میں بولیویا کو 1-2 سے شکست دے کر 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مونتری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں ایمن حسین نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کر کے عراق کو…
’’عید کا چاند دیکھنے کیلیے اُلٹی مشین ‘‘ عدالت میں سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عید کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار…
وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کے لیے بلنگ کے طریقہ کار میں ترمیم کر دی ہے۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو ’صفر‘ یونٹ ڈکلیئر کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ…
خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور…
ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر ، وزیرستان کے کنویں سے پیداوار شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ وزیرستان بلاک میں اسپن وام-1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اسپن وام-1 منصوبے کا افتتاح کر…
تین ہفتوں کی بندش کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں تقریباً تین ہفتوں کی بندش کے بعد آج سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔
تعلیمی اداروں کو مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پیدا ہونے والے ایندھن کے بحران کی وجہ سے 10 سے…
انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا…
صرف 17 منٹ سائیکلنگ، دماغ تیز اور ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرنے کا آسان نسخہ
میڈرڈ(زیبائے پاکستان)ایک نئی سائنسی تحقیق نے یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ روزانہ مختصر دورانیے کی سائیکلنگ نہ صرف دماغی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے بلکہ بڑھاپے میں لاحق ہونے والی بیماری ڈیمنشیا کے خطرے کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت…
آج سے 4 اپریل تک کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی (زیبائے پاکستان)آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے اور چند علاقوں میں 50 ملی میٹر یا…
