عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی…

کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

دکی /چمالنگ (زیبائے پاکستان ) دکی کے علاقے چمالنگ میں واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کان کے اندر اچانک زہریلی گیس جمع ہوگئی، جس کے نتیجے میں…

’لگتا ہے انہیں طلاق ہو گئی ہے‘، شائستہ لودھی کی تصاویر دیکھ کر افواہیں گرم

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی حالیہ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ شائستہ لدھی نے عید الفطر 2026 اپنے تین بچوں کے ساتھ گزارا، انہوں نے انسٹاگرام پر بچوں کے…

پاکستانی روپے کی قدر بھارتی روپے کے مقابلے میں بہتر ہوگئی

کراچی (زیبائے پاکستان)مارچ 2026 کے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی روپے (PKR) نے بھارتی روپے (INR) کے مقابلے میں گزشتہ 3 برس کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت پاکستانی معیشت میں…

مسافر بس دریا میں گر گئی، 24 مسافر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

ڈھاکا(زیبائے پاکستان) بنگلا دیش میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے جب مسافر بس دریا میں جا گری۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ دریائے پدما میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 40 مسافروں کو لے جانے والی بس…

مسافر بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی

رایاورم(زیبائے پاکستان) آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک نجی بس لاری ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔…

مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد…

ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ یہ تنازع آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ کو طویل کرنے سے…

فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران سے جنگ جیت رہے ہیں لیکن فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ…

سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ، 26 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 15 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری…