ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں شریک 3 عہدیداروں نے امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ ایران…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ناگزیر ہے۔ ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، وائس چیئرمین حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی نصراللہ دہوار، حاجی علی محمد، حاجی ابراہیم، حاجی شمس اللہ اور دیگر…
خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب پشتون قومی تحریک میں تاریخی سنگ میل ہے۔صوبائی سیکرٹری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کے صوبائی سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین اور نوجوان قائد کروڑوں پشتونوں کیلئے امید کی کرن خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب پشتون قومی تحریک کی…
اسکولوں اور سرکاری دفاتر کی بندش سے معیشت کو سہارا دینے کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔ علی بخش جمالی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے صدر علی بخش جمالی، جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ، چیف آرگنائزر شمس خلجی، چیئرمین کریم بخش جاموٹ اور دیگر عہدیداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمرانوں کی…
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 13 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ چاندی کی قیمت بھی معمولی حد تک کم ہوئی جبکہ سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز…
ایران پر حملے جاری، امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران پر حملے جاری ہیں جبکہ اسی دوران امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکامٰ) نے طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری پیغام…
ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 13 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔
پاکستان جیسی…
لکی مروت میں دھماکہ، پولیس کی گاڑی تباہ ہوگئی، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار شہید
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی، خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت پولیس کے 6اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زوردار دھماکے کے نتیجے میں پولیس کی وین تباہ ہونے…
بلوچستان: سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
حکومتِ بلوچستان نے توانائی کی بچت کے سلسلہ میں ہفتے میں بشمول جمعہ، ہفتہ اور اتوار 3 چھٹیوں کا نوٹی…
نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا۔
نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی…
