متبادل علاج اور قدرتی اخراج کے نظریات

احمدخان اچکزئی متبادل علاج اور قدرتی اخراج کے نظریات محترم قارئین، طبی سائنس اور متبادل طریقہ علاج کے درمیان جاری مباحث میں ڈاکٹر بسواروپ رائے چودھری کا حالیہ لیکچر ایک منفرد زاویہ پیش کرتا ہے، جو محض ان کے ذاتی نظریات کا عکاس ہے اور…

خیبرپختونخوا میں غیرقانونی سونے کی کان کنی، مبینہ سرپرستی کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں سونےکی غیرقانونی کان کنی،مبینہ سرپرستی اور دہشتگردوں کی ممکنہ مالی معاونت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کردیا گیا۔ اعلامیہ کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ اسداللہ خان چمکنی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر…

پاک بحریہ مستقبل کی جنگوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو رہی ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل نوید اشرف نےکہا ہےکہ جنگ کے طریقے تبدیل ہوچکے ہیں،مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے روایتی جنگوں کی جہتیں بدل دی ہیں، مسلح افواج نئے جنگی رجحانات اور تقاضوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاک…

کراچی: نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں آتشزدگی، ملازمین بحفاظت نکال لیے گئے

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے کورنگی کریک کے قریب واقع ایک نجی ٹی وی چینل ’بول نیوز‘ کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے عمارت کے مختلف حصوں سے شعلے بلند ہونے لگے اور دور دور تک کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے، تاہم آتشزدگی کے فوری بعد عمارت…

’کام کا تجربہ خوفناک رہا، بات کرنے تک کی تمیز نہیں‘ دیا مرزا کی نوازالدین صدیقی کیلئے پوسٹ پر مداح…

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکی اداکار نواز الدین صدیقی کیلئے شیئر کی گئی پوسٹ پر مداح بوکھلا گئے۔ اداکارہ دیا مرزا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نواز الدین کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بظاہر نواز الدین صدیقی کے…

بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)جسم میں شکر یا شوگر کی مقدار اس وقت بڑھنے لگتی ہے جب جسم انسولین کو استعمال کرنے سے قاصر ہوجاتا ہے جو غذا کو جسمانی توانائی میں بدلنے کا کام کرنے والا ہارمون ہے۔ بلڈ شوگر لیول ایسے افراد کا بھی بڑھ سکتا ہے جو ذیابیطس…

صوبے کی تقسیم کو غداری کہنا ہی سب سے بڑی غداری ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی(زیبائے پاکستان) چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے کی تقسیم کو غداری کہنا ہی سب سے بڑی غداری ہے۔ بہادر آباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…

کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 7 افراد کی…

حوثیوں کے ساتھ کشیدگی کے دوران امریکی فوجی سربراہ ریاض پہنچ گئے، محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، بالخصوص دفاعی اور عسکری تعاون، اور…