علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف متفرق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
جسٹس عبہر…
بچوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم کا نونہالان وطن سے شفقت و محبت کا اظہار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج بچوں کے عالمی دن پر دنیا بھر اور بالخصوص پاکستانی نونہالِ وطن کے لئے جذبہِ شفقت و محبت کا دِلی اظہار کرتا ہوں۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق یہ بات وزیراعظم محمد…
ملک میں سہولیات کی عدم فراہمی پر عوام کی سخت تنقید، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان بھر کے عوام نے ناقص کارکردگی اور سہولیات کی عدم فراہمی پر سخت تنقید کرتے ہوئے نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ کر دیا ہے۔
کراچی، کوئٹہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت مختلف علاقوں کے شہریوں نے مہنگائی،…
علاقائی اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کے لیے خصوصی بیل آؤٹ پیکیج متعارف کرایا جائے، ربجا
پرنسپل انفارمیشن آفیسر سے ملاقات، اشتہارات کی ادائیگیوں میں تاخیر کے خاتمے اور بلنگ و ادائیگی کے نظام میں بہتری کے لیے اصلاحاتی تجاویز پیش
اسلام آباد (غزالہ یاسمین) راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (RIBJA) کے وفد نے پرنسپل…
پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد
کراچی (زیبائے پاکستان)پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 153ویں جی ڈی (پی)، 99ویں انجینئرنگ، 109ویں ایئر ڈیفنس (چارلی و ڈیلٹا) اور 136ویں کامبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی…
بیورو آف کاریکولم میں مبینہ بے قاعدگیوں کا نوٹس لیا جائے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور شال پبلشرز گروپ کے سی سی او پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بیورو آف کاریکولم کی مبینہ بے قاعدگیوں اور غیر ضروری رکاوٹوں کے باعث آئندہ تعلیمی سال کے لیے درسی…
میڈیا کو اسمبلی اجلاس کی کوریج سے روکنے کی تجویز صحافت پر قدغن کے مترادف ہے۔ بلوچستان میڈیا فورم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی بیان میں صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات میر ظہور بلیدی کی جانب سے نجی میڈیا کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاسوں کی کوریج سے روکنے کی تجویز پر شدید ردعمل کا اظہار…
نئے صوبوں کا قیام ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کو ملک و قوم کے بہترین مفاد میں قرار دیتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے فوری اور سنجیدہ…
عالمی یوم ماہی گیری، 21 نومبر، P.U.W.F کے زیر اہتمام سیمینار ھوگا۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام 21 نومبر بروز ہفتہ دوپہر 2:30 بجے کوئٹہ پریس کلب میں " ماہی گیروں کے حقوق اور درپیش مسائل " کے موضوع پر سیمنار منعقد کیا جارہا ہے۔…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہی عوامی مسائل کا حل
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کی منظوری ایک ایسا اہم قدم ہے جس کا عام آدمی طویل عرصے سے انتظار کر رہا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اٹھارہ اٹھارہ اضلاع پر مشتمل دو مرحلوں کی منظوری نے اس عمل کو ایک واضح راستہ دکھایا ہے۔ پہلے…
