شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ طور پر قبضے کی کوشش اور دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق لاہور کی ملت پارک پولیس نے گلوکارہ…
بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو وفاقی محکموں میں روزگار دینے کا مشن شروع
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے وفاقی محکموں میں بھرتیوں کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیا۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے خصوصی مشن کے تحت 13…
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، وفاقی وزیر مصدق ملک نئی دہلی پہنچ گئے
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے سیویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
نئی دہلی آمد پر پاکستان کے ناظم…
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک کی ملاقات ہوئی،جس میں شیخوپورہ کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور سماجی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران ارکان…
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی(زیبائے پاکستان) لانڈھی اولڈ مظفر آباد کے قریب گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور خاتون کا بھائی شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی…
فیلڈ مارشل کا میران شاہ کا دورہ، پاک فوج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین
میران شاہ (زیبائے پاکستان)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ’یادگارِ شہداء‘ پر پھول رکھے اور پاک فوج کے شہداء…
’چھوٹے صوبے یا چھوٹی بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا‘، خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی سلطنتیں ختم ہونی چاہیں مگر ایسا نہ ہو کہ چھوٹی بادشاہتیں قائم کر دی جائیں اور ان پر شہنشاہ ایک ہی رہے، ایسے ملک چلے گا نہ آگے بڑھے گا،…
پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک ٹاور پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ جارحانہ اقدام مملکت سعودی عرب کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان سعودی…
پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان میں مقیم نمائندے ڈاکٹر ماہیر بنیشی(Dr Mahir Binici) نے خبردارکیاہے کہ درمیانی مدت میں درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی مالیاتی…
