پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلیے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاک انڈونیشیا افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’ایلنگ اسٹرائیک تھری‘ کا اختتام ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے تحت ہونے والی یہ مشق 9 نومبر کو…
ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ؛ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو دسمبر میں اضافی مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 4 روپے 22 پیسے فی یونٹ…
سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے آئی ورک فار سندھ کے ذریعے بین الاقوامی فری لانسنگ منصوبوں تک نوجوانوں کی رسائی یقینی بنانے اور فری لانسنگ…
نئے صوبوں پر سندھ کے حالات خراب کرنے کا بہانہ ذاتی ایجنڈا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے سندھ کے حالات خراب کرنے کا بہانہ ذاتی ایجنڈا بڑھانے کے مترادف ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے…
کیو۔ڈی۔اے کی پالیسوں اور بدانتظامی کی تحقیقات کا مطالبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کے مرکزی ترجمان اور کوئٹہ کی تاجر برادری، کاروباری حلقوں ، ٹرانسپورٹرز اور مختلف شہری و سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) کی موجودہ انتظامی پالیسیوں، سینئر…
جنوبی پنجاب محرومیوں کا نوحہ یا تختۂ مشق؟
تحریر: عباس مہد
دریائے سندھ کی پرسکون لہروں سے لے کر چولستان کے سلگتے ہوئے ریت کے تودوں تک پھیلا ہوا یہ خطہ، جسے آج ہم سیاسی نقشے پر "جنوبی پنجاب" کے نام سے جانتے ہیں، محض جغرافیایی اکائی کا نام نہیں ہے۔ یہ اس تہذیب کا گہوارہ ہے جس نے…
انسانی وجود، علم کی معراج اور شکرِ نعمت کا حقیقی مفہوم
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، انسانی جسم محض گوشت پوست کا ڈھانچہ نہیں بلکہ کائناتِ قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جس کے تاروپود میں خالقِ حقیقی نے حیرت انگیز سائنسی اصولوں اور توانائی کے لامحدود چشمے پوشیدہ رکھے ہیں۔ اگر ہم عمیق نظر…
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرون ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔
ذرائع کے مطابق 10 سال بعد لیبیا کے ساتھ ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی کے معاملات بحال ہوگئے۔ لیبیا میں ایک لاکھ پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع…
خیبر پختونخوا حکومت کا غریب دوست فیصلہ، مستحق افراد کو باعزت روزگار دینے کے لیے گرین رکشہ سکیم لانے…
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے، عام شہریوں کو خود روزگار کے قابل بنانے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے گرین رکشہ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سکیم کے تحت مستحق افراد کو گرین…
