ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب کر لیا گیا

لاہور ( زیبائے پاکستان ) ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پرعدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ ’’ 24نیوز ‘‘ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت…

ماہرہ خان کے ڈرامے ’مٹی دے باوے‘ میں میک اپ کے بدلتے انداز، مداحوں کی توجہ کا مرکز

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ڈرامے ’مٹی دے باوے‘ میں مختلف عمروں کے کردار کے مطابق بدلتے میک اپ کے انداز نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، اداکارہ ڈرامے میں بلقیس بانو عرف بلو کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے…

انڈسٹری میں جو جتنا بدتمیز ہوگا وہ اتنا ہی مقبول ہوگا: غزالہ جاوید

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے پی ٹی وی کے دور کو یاد کرتے ہوئے انڈسٹری کے…

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

بٹگرام (زیبائے پاکستان)بٹگرام میں سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم سے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کولئی پالس اور بٹگرام کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کے تبادلے…

دو روز میں 13 ہزار 700 روپے سستا! فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے کا ہو گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق…

آخری تاریخ 25 نومبر؟ خیبرپختونخوا میں خپل کور اسکیم کے تحت سستے مکانات کا منصوبہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنی زمین کا مالک بنانے کے لیے صوبے بھر میں ایک لاکھ رہائشی پلاٹ تیار کرنے کا منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ منصوبہ اپنا گھر کے تصور کے تحت شروع کیے جانے والے…

امریکی ڈالر 278 روپے کا! پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کے نئے ریٹس بھی سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277 روپے 30 پیسے جبکہ فروخت کی قیمت 279 روپے 85 پیسے ریکارڈ کی گئی۔…

رونالڈو 986واں گول کر کے بھی ناپسندیدہ ریکارڈ کے مالک بن گئے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کے لیے گزشتہ رات خوشی اور مایوسی کا امتزاج ثابت ہوئی جہاں ان کے گول کے باوجود النصر کو الاہلی کے ہاتھوں 3-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 41 سالہ پرتگالی اسٹار نے میچ کے 14ویں منٹ…

تنقید سے تنگ آکر وینا ملک نے لائیو شو میں میک اپ اتار دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک اپنے مارننگ شو کے دوران جذباتی ہو کر میک اپ اتارنے لگیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حال ہی میں وینا ملک نے نجی نیوز چینل کے مارننگ شو ’وینا ہے نا‘ سے ٹی وی اسکرین پر…

پاکستانی ڈرامہ ’درِ نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے مقبول ڈرامے ’درِ نجات‘ کو مشہور ویڈیو گیم جی ٹی اے 6 کے انداز میں پیش کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈیجیٹل کرئیٹر فیصل رفیق نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ڈرامے کے کرداروں ابوبکر، زامل اور…