سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر ملکی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے اور…

مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد صائم ایوب کا کیریئر کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی(زیبائے پاکستان) صائم ایوب کا کرکٹ سے دل اچاٹ ہونے لگا، انہوں نے خود پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ وہ کچھ عرصے کھیل سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیٹر ذہنی طور پر مضبوط ہو کر ہی کھیل میں واپس آئیں گے۔ صائم ایوب ان دنوں کیریئر…

انمول بلوچ نے ڈراموں میں زبردستی نکاح دکھانے کے رجحان پر سوال اٹھا دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ نے ڈراموں میں جبری شادیوں اور زبردستی نکاح کے مناظر دکھانے کے رواج پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر اس کہانی کے انداز سے اتفاق نہیں کرتیں، لیکن اس کے باوجود یہ موضوع…

پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے بھارت سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک کو باہمی مکالمے اور تعاون کی دعوت دیتے ہوئے علاقائی روابط مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے نئی…

کویت میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !

فیصل آباد(زیبائے پاکستان) کویت میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) فیصل آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے…

نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے جوڑنے اور آئی ورک فار سندھ کے ذریعے بین الاقوامی فری لانسنگ منصوبوں تک رسائی یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے، جب کہ فری لانسنگ میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کے لیے…

میری سیکیورٹی واپس لینا ثبوت ہے صوبے میں امن کی صورت حال مثالی ہے، فضل الرحمان

پشاور(زیبائے پاکستان) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام کی مرضی سے ہونا چاہیے، اسے الگ صوبہ بنانا ہے یا خیبرپختونخوا میں ضم کرنا ہے، اس بارے میں عوام سے پوچھا جائے۔…

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو اور بھائی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

سیالکوٹ(زیبائے پاکستان)سیالکوٹ کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ کے نتیجے میں 2 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد ملزم مسٹر پتلو اور ان کے بھائی کاشف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ…

الزامات کی سیاست چھوڑ کر خطے کے مسائل شواہد کی بنیاد پر حل کیے جائیں، مصدق ملک

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ممالک کو ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کے بجائے پورے خطے کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام معاملات ٹھوس شواہد کی…

اگر عمران خان چھوٹے صوبوں کی بات پر نظام کیساتھ کھڑے ہوگئے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہے گی: علی محمد…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان چھوٹے صوبوں کی بات پر نظام کیساتھ کھڑے ہوگئے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق علی محمد خان نے کہا کہ…