این سی سی آئی اے کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب، 13 ملزمان…
لاہور(زیبائے پاکستان)این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں کریک ڈاون، سائبر جرائم کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب کرکے مجموعی طور پر 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے…
’شادی کروں گا تو دھوم دھام سے کروں گا‘، عاصم اظہر نے افواہوں کی تردید کر دی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی خفیہ منگنی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اصل حقیقت واضح کر دی۔
حال ہی میں گلوکار کی چند تصاویر وائرل ہوئیں جن میں وہ کریم رنگ کے روایتی لباس…
کراچی والوں کو محکمہ موسمیات نے سردی کی نوید سنا دی
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں آج موسم خشک اور رات کے وقت خنک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ…
بلاول بھٹو کراچی میں خون بہنے کے بیان پر معافی مانگیں، آفاق احمد
کراچی (زیبائے پاکستان)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی میں خون بہنے کے بیان پر معافی مانگیں، کچھ لوگ سندھ میں خون خرابہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں، مہاجر ہوشیار رہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرنڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں: عطاء اللّٰہ تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت کا مؤقف واضح ہے، اس حوالے سے عوامی رائے لی جانی چاہیے، اگر عوام نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دیں تو صوبے بنا دیے جائیں اور اگر مخالفت…
ترکیہ کا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ ’قزل ایلما‘ فوجی بیڑے میں شامل، صدر اردوان کا اعلان
ترکی (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تیار کردہ جدید بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ ’بائراکتار قزل ایلما‘ ترک مسلح افواج کے فوجی بیڑے میں شامل ہوگیا ہے۔
ترک ڈرون ساز کمپنی بائکار نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اس…
اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی
کراچی(زیبائے پاکستان) عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے درج مقدمے میں اینکر پرسن اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں اینکر اقرار الحسن…
ب فارم پر پیدائش کا ضلع غلط درج ہو تو اسے کیسے درست کرایا جا سکتا ہے؟
کراچی(زیبائے پاکستان)شہری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ب فارم پر پیدائش کا ضلع غلط درج ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نادرا کا جواب آگیا۔
بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یعنی ب فارم میں پیدائش کے ضلع یا مقامِ پیدائش کی غلطی سامنے آنے پر والدین…
دو روز میں 13 ہزار 700 روپے سستا! فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے کا ہو گیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہوگیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق…
پاکستان اور ترکیہ کا سمندر میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنی وسائل کی ترقی میں تعاون، 3 مفاہمتی…
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان اور ترکیہ نے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، اہم معدنی ذخائر کی ترقی اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں ترکیہ کا جدید سیسمک تحقیقی بحری جہاز اورچ…
