ڈیلی آرکائیو

اپریل 6, 2026

حکومت سندھ کی جانب سے کرایوں میں استحکام کےلیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کا اعلان

کراچی (زیبائے پاکستان)حکومت سندھ نے کرایوں میں استحکام کے لیے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کو حتمی شکل دے دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے مطابق پروگرام کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کو مستحکم رکھنا…

سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، چاندی کی قیمت میں کمی

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 687ڈالر کی سطح…

مریم نواز کا این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کا ڈیجیٹل ٹور، تعمیراتی پیش رفت پر اظہارِ اطمینان

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے…

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے چونکا دینے والے فیصلے کیے گئے۔ پارٹی نے غیر متوقع طور پر اپنے تمام امیدواروں کو فوری طور پر کاغذات نامزدگی جمع…

تمام اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر…

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت…

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس…

کوئٹہ: پولیس تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس

کوئٹہ(زیبائےپاکستان) پولیس تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس تھانے کے مین گیٹ پر موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے افراد بعدازاں موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ…

ایران کیسے سپر پاور سے ٹکرا گیا۔۔۔۔!!!

زیبائے پاکستان)ایران ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفر سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں: 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی 3- ادویات کی اپیل نہیں کی 4-…