ڈیلی آرکائیو

اپریل 18, 2026

امریکی ناکہ بندی برقرار: ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی لگا دی

تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا…

فٹبال کی دنیا سے پاکستان کیلیے بڑی خوشخبری، ارجنٹینا کے ساتھ دوستانہ میچ کا امکان

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان اس حوالے سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی…

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے…

آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، جلد اگلی قسط جاری ہوگی: محمد اورنگزیب

اسلام آباد (زیبائے پاکستان )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جلد اس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری متوقع ہے جس کے بعد اگلی قسط جاری ہوگی۔…

سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت والدین بننے کی امید کم کرسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)روزمرہ زندگی میں شوق سے پینے والی سافٹ ڈرنکس اب صحت کے لیے ایک سنجیدہ خطرے کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میٹھے کاربونیٹڈ مشروبات کا مسلسل استعمال مردوں اور خواتین دونوں میں…

حج مشکلات اور صبر کا نام، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کریں: گورنر سندھ

کراچی(زیبائے پاکستان) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ حج مشکلات اور صبر کا نام ہے، حجاج کرام ملکی سلامتی کیلئے ضروری دعائیں کریں۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بڑے…

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 160عازمین کو لیکر روانہ

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ کراچی سے نجی ائیرلائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لیکر روانہ ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلی حکام نے عازمین حج کو رخصت کیا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے پاکستان نیول وار کالج کے وفد سے ملاقات

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان نیول وار کالج کے 55ویں تربیتی کورس کے شرکاء سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عالمی منظرنامے میں پاکستان کے قائدانہ کردار پر قومی و عسکری قیادت کوخراج تحسین پیش…

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد، پشاور، سوات اور خیبرپختونخوا…

ریما نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ بتادی

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور اداکارہ ریما خان نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ ریما خان ایک معروف پاکستانی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں، وہ پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی تھیں اور اپنی…