ڈیلی آرکائیو
اپریل 3, 2026
حکمران خود اپنے زوال کا سبب بن رہے ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران اپنے زوال کا خود سامان پیدا کر رہے ہیں اور ان…
ہزار گنجی بس ٹرمینل اراضی نیلامی کا اعلان مسترد ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف ٹرانسپورٹرز میر حکمت لہڑی، میر دولت خان لہڑی، حبیب اللہ خان بادیزئی، میر عبدالقادر رئیسانی، میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی نصر اللہ دھوار، حاجی علی محمد، حاجی ابراہیم و دیگر نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ…
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، عام آدمی کے لیے نئے چینلنجز ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام کا کھلا معاشی قتل عام قرار دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے…
ایس ایم ایس کے ذریعے موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی کے لیے رجسٹریشن کیسے کی جاسکتی ہے؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کے بعد حکومت نے کم اور متوسط آمدن رکھنے والے شہریوں کے لیے ‘موٹر سائیکل پٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج 2026’ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو پیٹرول پر رعایت…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، نیشنل پارٹی کا شدید ردعمل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافے کو عوام پر براہِ راست معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مہنگائی کے ہاتھوں…
کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا
ضلعی انتظامیہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں
عوامی حلقوں نے حکام بالا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی…
ریاض سے ماسکو ہاٹ لائن پر صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد کا اہم ٹیلی فونک رابطہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کے بحران، عالمی توانائی کی صورت حال اور اوپیک کے فریم ورک میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔…
میشا شفیع کے خلاف کیس جیتنے کے بعد گلوکار علی ظفر کا پہلا بیان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے نامور گلوگار اور اداکارعلی ظفر نے عدالتی فیصلے کے بعد اپنا پہلا ردِعمل دیتے ہوئے اسے سچ کی جیت قرار دے دیا۔
گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری ہتکِ عزت اور ہراسانی کے ہائی پروفائل کیس کا…
