ڈیلی آرکائیو

اپریل 23, 2026

اسکول وینز اور سوزوکیوں کی اوورلوڈنگ، بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) میں اسکول جانے والے بچوں کی نقل و حمل کیلئے استعمال ہونے والی سوزوکیوں اور وینز میں خطرناک حد تک اوورلوڈنگ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں معصوم بچے نہ صرف گاڑیوں کے اندر گنجائش سے زیادہ بھرے جاتے ہیں بلکہ کئی بچے دروازوں…

میر عبید گورگیج کے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ معتبرین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں اور معائنہ کمیٹی پی۔بی 44 کے اراکین میر ابرار جعفر، میر حاجی لعل محمد جتک، میر ثناء اللہ جتک، میر شیر احمد بنگلزئی، مانا علی رئیسانی، طارق سرپرہ، ملک منان بنگلزئی اور صوبیدار…

کوئٹہ: ایس بی کے یونیورسٹی کی طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کا منصوبہ بار بار تاخیر کا شکار ہونے پر شدید…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایس بی کے یونیورسٹی کی طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کا منصوبہ بار بار تاخیر کا شکار ہونے پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ طالبات کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ فراہمی کے اعلانات تو کئی بار کیے گئے، مگر عملی طور…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہو سکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اچھی خبر آسکتی ہے۔ نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات کا دوسرا دور ہو سکتا ہے،ایران کے ساتھ…

15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، نئے سخت قوانین نافذ

ترکی (زیبائے پاکستان)ترکیہ نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے سوشل میڈیا سے متعلق سخت نئے قوانین متعارف کرا دیے ہیں، جن کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے سے روک دیا گیا ہے۔ بدھ کو اعلان کردہ ان قوانین…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا جس…

عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ عثمان خان نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 214 رنز کے ہدف کے تعاقب…

اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت پر عائد پابندی ختم، تیل سپلائی شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اٹک ریفائنری کے لیے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت پر عائد پابندی ختم کردی گئی جس کے بعد تیل سپلائی شروع ہوگئی۔ خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت پر عائد پابندی ختم ہونے سے ملک کے شمالی علاقوں میں فیول سپلائی میں کمی…

بلوچستان: ڈیڑھ سال قبل 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

قلعہ سیف اللہ (زیبائے پاکستان)بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نےڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرزسے سونا لوٹا تھا۔ پولیس کا…

آن لائن ادویات کی غیر قانونی فروخت پر گھیرا تنگ، کئی ویب سائٹس خطرے میں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی اشتہارات اور ادویات کی غیر مجاز فروخت میں ملوث ویب سائٹس کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے بدھ کے روز متعدد ویب سائٹس کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ پی ٹی اے…