امریکا ایران مذاکرات ! ‘بھارت سے کوئی صحافی کوریج کے لیے پاکستان نہیں آیا’
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے لیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت دی گئی ہے تاہم بھارت سے کوئی صحافی نہیں آ رہا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے…
